وحدثنا ابو كريب ، حدثنا حفص وابن فضيل . ح، وحدثنا ابن ابي عمر ، حدثنا مروان كلهم، عن عاصم ، عن انس ، عن النبي، بهذا الحديث، يزيد بعضهم على بعض.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں یہی حدیث مگر بعض راوی ایک دوسرے سے کچھ کمی بیشی کے ساتھ بیان کرتے ہیں۔