وحدثناه ابن ابي عمر ، حدثنا عبد الوهاب ، عن ايوب ، قال: قال لي ابو قلابة حدثنا مالك بن الحويرث ابو سليمان ، قال: اتيت رسول الله في ناس ونحن شببة متقاربون، واقتصا جميعا الحديث، بنحو حديث ابن علية.
سیدنا مالک بن حویرث ابوسلیمان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں اور کچھ لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور ہم جوان تھے اور ہم عمر تھے اور باقی سارا واقعہ وہی بیان کیا جو مذکورہ حدیث میں ہے۔