كِتَاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلَاة مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام

وحدثنا هارون بن معروف ، وإسحاق بن موسى الانصاري ، قالا: حدثنا انس بن عياض ، حدثني ابن ابي ذباب في رواية هارون وفي حديث الانصاري، حدثني الحارث ، عن عبد الرحمن بن مهران مولى ابي هريرة، عن ابي هريرة ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: " احب البلاد إلى الله، مساجدها، وابغض البلاد إلى الله، اسواقها ".

‏‏‏‏ عبدالرحمٰن بن مہران جو مولیٰ ہیں سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے، وہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شہروں میں پیاری جگہ اللہ کے نزدیک مسجدیں اور سب سے بری جگہ اللہ کے نزدیک بازار ہیں۔

صحيح مسلم # 1528
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp