كِتَاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلَاة مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام

وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، وابو كريب ، قالا: حدثنا ابو معاوية . ح، وحدثني سويد بن سعيد ، قال: حدثنا علي بن مسهر جميعا، عن الاعمش . ح وحدثنا إسحاق بن إبراهيم واللفظ له، اخبرنا عيسى بن يونس ، حدثنا الاعمش ، عن ابي سفيان ، عن جابر ، قال: حدثنا ابو سعيد الخدري ، انه دخل على رسول الله صلى الله عليه وسلم، " فوجده يصلي على حصير يسجد عليه ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ بورئیے پر نماز پڑھتے ہیں اور اسی پر سجدہ کرتے ہیں۔

صحيح مسلم # 1505
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp