كِتَاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلَاة مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام

وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا ابو اسامة ، وابن نمير . ح، قال: وحدثنا ابن نمير ، حدثنا ابي ، قالا: حدثنا عبيد الله ، بهذا الإسناد، قال ابن نمير، عن ابيه: بضعا وعشرين، وقال ابو بكر في روايته: سبعا وعشرين درجة.

‏‏‏‏ ابن نمیر نے اپنے باپ سے اسی روایت میں بیس پر کئی درجے روایت کی۔ اور ابوبکر نے اپنی روایت میں ستائیس درجے روایت کی۔

صحيح مسلم # 1479
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp