كِتَاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلَاة مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام

وحدثنا عبد الله بن مسلمة بن قعنب ، حدثنا افلح ، عن ابي بكر بن محمد بن عمرو بن حزم ، عن سلمان الاغر ، عن ابي هريرة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " صلاة الجماعة، تعدل خمسا وعشرين من صلاة الفذ ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جماعت کی نماز اکیلے شخص کی پچیس نمازوں کے برابر ہے۔

صحيح مسلم # 1475
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp