كِتَاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلَاة مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام

وحدثني ابو بكر بن إسحاق ، حدثنا ابو اليمان ، اخبرنا شعيب ، عن الزهري ، قال: اخبرني سعيد ، وابو سلمة ، ان ابا هريرة ، قال: سمعت النبي صلى الله عليه وسلم، يقول بمثل حديث عبد الاعلى، عن معمر، إلا انه قال: بخمس وعشرين جزءا.

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے مذکورہ حدیث کے مثل بیان کیا اس میں اضافہ یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پچیس حصہ زیادہ اجر ہے۔

صحيح مسلم # 1474
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp