وحدثني عبد الله بن الصباح العطار ، حدثنا عبيد الله بن عبد المجيد الحنفي ، حدثنا قرة ، بهذا الإسناد، ولم يذكر: ثم اقبل علينا بوجهه.
قرۃ سے بھی اس سند کے ساتھ بھی مذکورہ روایت آئی ہے اور اس میں یہ لفظ نہیں «ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ» کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہماری طرف متوجہ ہوئے۔