كِتَاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلَاة مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام

وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، وزهير بن حرب ، وابو كريب ، قالوا: حدثنا ابو معاوية ، عن الاعمش ، عن مسلم بن صبيح ، عن شتير بن شكل ، عن علي ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم يوم الاحزاب: " شغلونا عن الصلاة الوسطى، صلاة العصر، ملا الله بيوتهم، وقبورهم نارا، ثم صلاها بين العشاءين، بين المغرب والعشاء ".

‏‏‏‏ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے احزاب کے دن فرمایا: ان کافروں نے ہم کو نماز وسطیٰ نماز عصر سے باز رکھا۔ اللہ تعالیٰ ان کے گھروں اور قبروں کو آگ سے بھر دے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مغرب اور عشاء کے بیچ میں عصر کی نماز کو پڑھا۔

صحيح مسلم # 1425
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp