حدثنا إسحاق بن إبراهيم ، اخبرنا عيسى بن يونس ، وشعيب بن إسحاق الدمشقي ، قالا: حدثنا الاوزاعي بهذا الإسناد ، غير انه، قال: كنا ننحر الجزور على عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم، بعد العصر، ولم يقل: كنا نصلي معه.
اوزاعی نے اسی اسناد سے یہ روایت کی اس میں فقط اتنا ہے کہ انہوں نے کہا کہ ہم اونٹ کو ذبح کرتے تھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں بعد عصر کے اور یہ نہیں کہا کہ ہم نماز ان کے ساتھ پڑھتے تھے۔