وحدثنا يحيى بن يحيى ، قال: قرات على مالك ، عن ابن شهاب ، عن انس بن مالك ، قال: " كنا نصلي العصر، ثم يذهب الذاهب إلى قباء، فياتيهم والشمس مرتفعة ".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے کہا: ہم نماز عصر پڑھ کر قبا کو جاتے تھے اور وہاں پہنچنے پر بھی آفتاب بلند رہتا تھا۔