حدثنا حدثنا يحيى بن يحيى التميمي ، قال: اخبرنا عبد الله بن يحيى بن ابي كثير ، قال: سمعت ابي ، يقول: " لا يستطاع العلم براحة الجسم ".
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں نے اپنے باپ یحییٰ سے سنا کہ فرماتے تھے: علم آرام طلبی کے ساتھ نصیب نہیں ہوتا۔