كِتَاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلَاة مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام

وحدثني محمد بن حاتم ، وعبيد الله بن سعيد ، قالا: حدثنا يحيى بن سعيد ، عن حجاج الصواف ، حدثنا يحيى بن ابي كثير ، عن ابي سلمة ، وعبد الله بن ابي قتادة ، عن ابي قتادة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إذا اقيمت الصلاة، فلا تقوموا، حتى تروني ". وقال ابن حاتم: إذا اقيمت او نودي.

‏‏‏‏ سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب نماز کی تکبیر ہو تو کھڑے نہ ہو جب تک مجھے نہ دیکھ لو۔ ابن حاتم نے شک کیا کہ ( «إِذَا أُقِيمَتْ» ہے یا «نُودِىَ»)۔

صحيح مسلم # 1365
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp