حدثنا قتيبة بن سعيد ، حدثنا الفضيل يعني ابن عياض ، عن هشام . ح. قال: وحدثني زهير بن حرب واللفظ له، حدثنا إسماعيل بن إبراهيم ، حدثنا هشام بن حسان ، عن محمد ابن سيرين ، عن ابي هريرة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إذا ثوب بالصلاة، فلا يسع إليها احدكم، ولكن، ليمش وعليه السكينة، والوقار، صل ما ادركت، واقض ما سبقك ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب نماز کی تکبیر ہو تو تم میں سے کوئی دوڑ کر نہ چلے لیکن آہستہ چلے آرام سے اور وقار سے اور پڑھ جو تجھے ملے اور ادا کر جو تجھ سے آگے امام نے پڑھ لی ہے۔“