وحدثني محمد بن سلمة المرادي ، حدثنا عبد الله بن وهب ، عن يحيى بن عبد الله بن سالم ، عن موسى بن عقبة ، ان ابا الزبير المكي حدثه، انه سمع عبد الله بن الزبير ، وهو يقول في إثر الصلاة: إذا سلم، بمثل حديثهما، وقال في آخره، وكان يذكر ذلك، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم.
موسیٰ بن عقبہ سے ابوالزبیر مکی نے بیان کیا کہ انہوں نے سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے سنا ہے کہ وہ کہتے تھے کہ ہر نماز کے بعد جب سلام پھیرتے وہی دعا پڑھتے جو روایت کی ہشام اور حجاج نے ابوالزبیر سے اور اس کے آخر میں کہا کہ وہ اس دعا کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ذکر کرتے تھے۔