وحدثني محمد بن حاتم ، حدثنا محمد بن بكر ، اخبرنا ابن جريج ، اخبرني عبدة بن ابي لبابة ، ان ورادا مولى المغيرة بن شعبة، قال: كتب المغيرة بن شعبة إلى معاوية، كتب ذلك الكتاب له وراد، إني سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول حين سلم، بمثل حديثهما، إلا قوله: وهو على كل شيء قدير، فإنه لم يذكر.
عبدہ بن ابولبابہ نے کہ سیدنا مغیرہ رضی اللہ عنہ نے وراد کے ہاتھ سے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کو لکھوا بھیجا کہ میں نے سنا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ فرماتے تھے جب سلام پھیرتے نماز سے، مثل ابوبکر اور ابوکریب کی روایت کے مگر اس میں «وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَىْءٍ قَدِيرٌ» کو ذکر نہیں کیا۔