وحدثنيه الحكم بن موسى ، حدثنا هقل بن زياد . ح، قال: وحدثنا علي بن خشرم ، اخبرنا عيسى يعني ابن يونس جميعا، عن الاوزاعي ، بهذا الإسناد، وقال: إذا فرغ احدكم من التشهد، ولم يذكر: الآخر.
اوزاعی اس سند سے بیان کرتے کہ جب تم میں سے کوئی تشہد سے فارغ ہو اور اس میں آخری تشہد ذکر نہیں کیا۔