كِتَاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلَاة مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام

حدثني عمرو الناقد ، وزهير بن حرب ، قالا: حدثنا يعقوب بن إبراهيم بن سعد ، قال: حدثنا ابي ، عن صالح ، عن ابن شهاب ، قال: اخبرني عروة بن الزبير ، ان عائشة ، قالت: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، " يستعيذ في صلاته من فتنة الدجال ".

‏‏‏‏ ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، میں نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں دجال کے فتنہ سے پناہ مانگتے تھے۔

صحيح مسلم # 1323
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp