حدثنا هناد بن السري ، حدثنا ابو الاحوص ، عن اشعث ، عن ابيه ، عن مسروق ، عن عائشة ، بهذا الحديث، وفيه قالت: وما صلى صلاة بعد ذلك، إلا سمعته يتعوذ من عذاب القبر.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ اس کے بعد میں نے ہمیشہ سنا جب بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھتے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم قبر کے عذاب سے پناہ مانگتے تھے۔