كِتَاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلَاة مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام

وحدثني هارون بن سعيد ، وحرملة بن يحيى ، وعمرو بن سواد ، قال حرملة: اخبرنا وقال الآخران: حدثنا ابن وهب ، اخبرني يونس ، عن ابن شهاب ، عن حميد بن عبد الرحمن ، عن ابي هريرة ، قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، بعد ذلك " يستعيذ من عذاب القبر ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بعد قبر کے عذاب سے پناہ مانگتے تھے۔

صحيح مسلم # 1320
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp