كِتَاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلَاة مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام

حدثنا محمد بن حاتم ، اخبرنا محمد بن بكر ، اخبرنا ابن جريج . ح، قال: وحدثني إسحاق بن منصور ، واللفظ له، قال: اخبرنا عبد الرزاق ، اخبرنا ابن جريج ، اخبرني عمرو بن دينار ، ان ابا معبد مولى ابن عباس اخبره، ان ابن عباس اخبره، " ان رفع الصوت بالذكر، حين ينصرف الناس من المكتوبة، كان على عهد النبي صلى الله عليه وسلم "، وانه قال: قال ابن عباس : كنت اعلم، إذا انصرفوا بذلك، إذا سمعته.

‏‏‏‏ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا کہ فرض نماز کے بعد بلند آواز سے ذکر کرنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں تھا اور میں جب اس ذکر کی آواز سنتا تو معلوم کرتا کہ لوگ نماز سے فارغ ہوئے۔

صحيح مسلم # 1318
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp