كِتَاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلَاة مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام

وحدثني حجاج بن الشاعر ، حدثنا عبد الرزاق ، اخبرنا الثوري ، عن علقمة بن مرثد ، عن سليمان بن بريدة ، عن ابيه ، ان رجلا، نشد في المسجد، فقال: من دعا إلى الجمل الاحمر؟ فقال النبي صلى الله عليه وسلم: " لا وجدت، إنما بنيت المساجد لما بنيت له ".

‏‏‏‏ سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نے مسجد میں پکارا اور کہا: سرخ اونٹ کی طرف کس نے پکارا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کرے تجھے نہ ملے، مسجدیں تو جن کاموں لئے بنی ہیں ان ہی کے لئے بنی ہیں۔

صحيح مسلم # 1262
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp