كِتَاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلَاة مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام

اخبرني عمرو الناقد ، وزهير بن حرب ، وابو بكر بن ابي شيبة ، قالوا: حدثنا سفيان بن عيينة ، عن الزهري ، عن انس بن مالك ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " إذا حضر العشاء، واقيمت الصلاة، فابدءوا بالعشاء ".

‏‏‏‏ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب شام کا کھانا سامنے آ جائے ادھر نماز کھڑی ہو تو پہلے کھانا کھا لو۔

صحيح مسلم # 1241
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp