كِتَاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلَاة مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام

حدثني عمرو الناقد ، وزهير بن حرب . ح، قال: وحدثني ابو بكر بن ابي شيبة ، واللفظ لزهير، قالوا: حدثنا سفيان بن عيينة ، عن الزهري ، عن عروة ، عن عائشة ، ان النبي صلى الله عليه وسلم، صلى في خميصة لها اعلام، وقال: " شغلتني اعلام هذه، فاذهبوا بها إلى ابي جهم، واتوني بانبجانيه ".

‏‏‏‏ ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک چادر میں نماز پڑھی، جس میں نقش و نگار تھے اور فرمایا: میرا دل ان نقشوں میں پڑ گیا۔ اس کو لے جاؤ ابوجہم کے پاس اور مجھے اس کی کملی لا دو۔

صحيح مسلم # 1238
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp