حدثنا يحيى بن يحيى ، اخبرنا بشر بن المفضل ، عن ابي مسلمة سعيد بن يزيد ، قال: قلت لانس بن مالك " اكان رسول الله صلى الله عليه وسلم، يصلي في النعلين؟ قال: نعم ".
ابومسلمہ سعید بن یزید سے روایت ہے کہ میں سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے پوچھا کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جوتے پہن کر نماز پڑھتے تھے۔ انہوں نے کہا: ہاں۔