وحدثنا يحيى بن يحيى ، وقتيبة بن سعيد ، قال يحيى: اخبرنا، وقال قتيبة: حدثنا ابو عوانة ، عن قتادة ، عن انس بن مالك ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " البزاق في المسجد خطيئة، وكفارتها دفنها ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسجد میں تھونکا گناہ ہے اور اس کا کفارہ یہ ہے کہ (اگر تھوکے تو) مٹی میں دبا دے۔“