كِتَاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلَاة مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام

وحدثنا شيبان بن فروخ ، حدثنا عبد الوارث . ح قال: وحدثنا يحيى بن يحيى ، اخبرنا هشيم . ح، قال: وحدثنا محمد بن المثنى ، حدثنا محمد بن جعفر ، حدثنا شعبة كلهم، عن القاسم بن مهران ، عن ابي رافع ، عن ابي هريرة ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، نحو حديث ابن علية، وزاد في حديث هشيم، قال ابو هريرة: كاني انظر إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم، يرد ثوبه بعضه على بعض.

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے جو اوپر گزری۔ اس میں اتنا زیادہ ہے کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ گویا میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھ رہا ہوں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کپڑے الٹ پلٹ کر رہے ہیں۔

صحيح مسلم # 1229
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp