كِتَاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلَاة مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام

حدثنا يحيى بن يحيى ، وابو بكر بن ابي شيبة ، وعمرو الناقد جميعا، عن سفيان ، قال يحيى: اخبرنا سفيان بن عيينة ، عن الزهري ، عن حميد بن عبد الرحمن ، عن ابي سعيد الخدري ، " ان النبي صلى الله عليه وسلم، راى نخامة في قبلة المسجد، فحكها بحصاة، ثم نهى ان يبزق الرجل عن يمينه او امامه، ولكن يبزق عن يساره او تحت قدمه اليسرى ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد میں قبلہ کی جانب میں بلغم دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک کنکری سے اسے کھرچ ڈالا پھر داہنے یا سامنے تھوکنے سے منع فرمایا اور فرمایا: بائیں طرف یا قدم کے نیچے تھوکو۔

صحيح مسلم # 1225
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp