كِتَاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلَاة مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام

وحدثناه ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا الحسن بن موسى ، حدثنا شيبان ، عن يحيى ، عن ابي سلمة ، قال: حدثني معيقيب ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: في الرجل يسوي التراب حيث يسجد، قال: " إن كنت فاعلا، فواحدة ".

‏‏‏‏ سیدنا معیقیب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آدمی سے جو سجدہ کرتے وقت مٹی برابر کرتا تھا فرمایا: اگر تجھ کو ایسا کرنا ہو تو ایک ہی دفعہ کر لے۔

صحيح مسلم # 1222
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp