كِتَاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلَاة مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام

حدثنا محمد بن المثنى ، حدثنا يحيى بن سعيد ، عن هشام ، قال: حدثني ابن ابي كثير ، عن ابي سلمة ، عن معيقيب ، " انهم سالوا النبي صلى الله عليه وسلم، عن المسح في الصلاة، فقال: " واحدة ".

‏‏‏‏ سیدنا معیقیب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سجدہ کی جگہ پر مٹی برابر کرنے کے بارے میں فرمایا اگر ضرورت پڑے تو ایک بار کرے۔

صحيح مسلم # 1220
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp