كِتَاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلَاة مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام

حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا وكيع ، حدثنا هشام الدستوائي ، عن يحيى بن ابي كثير ، عن ابي سلمة ، عن معيقيب ، قال: ذكر النبي صلى الله عليه وسلم المسح في المسجد يعني الحصى، قال: " إن كنت لا بد فاعلا، فواحدة ".

‏‏‏‏ سیدنا معیقیب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کنکریاں پونچھنے کا ذکر کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر ضرورت پڑے تو ایک بار پونچھ لے۔

صحيح مسلم # 1219
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp