كِتَاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلَاة مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام

حدثنا قتيبة بن سعيد ، حدثنا ليث . ح قال: وحدثنا محمد بن المثنى ، حدثنا ابو بكر الحنفي ، حدثنا عبد الحميد بن جعفر جميعا، عن سعيد المقبري ، عن عمرو بن سليم الزرقي ، سمع ابا قتادة ، يقول: بينا نحن في المسجد جلوس، خرج علينا رسول الله صلى الله عليه وسلم، بنحو حديثهم، غير انه لم يذكر: انه ام الناس في تلك الصلاة.

‏‏‏‏ سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ہم مسجد میں بیٹھے ہوئے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے۔ باقی حدیث اسی طرح ہے صرف اتنا مذکور نہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کی امامت کروائی۔

صحيح مسلم # 1215
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp