حدثنا خلف بن هشام ، حدثنا ابو الاحوص . ح، قال: وحدثنا ابن ابي عمر ، حدثنا سفيان ، كلاهما، عن ابي يعفور ، بهذا الإسناد، إلى قوله: فنهينا عنه، ولم يذكر: ما بعده.
اس سند سے بھی مذکورہ بالا حدیث ان الفاظ تک مروی ہے کہ ہم منع کئے گئے ایسا کرنے سے، بعد کے الفاظ کا ذکر نہیں ہے۔