حدثنا محمد بن المثنى ، وابو بكر بن خلاد جميعا، عن يحيى ، قال ابن المثنى: حدثنا يحيى بن سعيد ، عن سفيان ، حدثني ابو إسحاق ، قال: سمعت البراء ، يقول: " صلينا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم، نحو بيت المقدس، ستة عشر شهرا، او سبعة عشر شهرا، ثم صرفنا نحو الكعبة ".
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سولہ مہینے یا سترہ مہینے تک بیت المقدس کی طرف نماز پڑھی پھر ہم کو کعبے کی طرف پھیر دیا گیا۔