كِتَاب الصَّلَاةِ نماز کے احکام و مسائل

حدثنا يحيى بن يحيى ، وإسحاق بن إبراهيم ، قال يحيى، اخبرنا عبد الله بن محمد بن عبد الله بن ابي فروة ، عن يزيد بن خصيفة ، عن بسر بن سعيد ، عن ابي هريرة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " ايما امراة اصابت بخورا، فلا تشهد معنا العشاء الآخرة ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو عورت کسی خوشبو کی دھونی لے تو وہ ہمارے ساتھ نماز عشاء میں شریک نہ ہو۔

صحيح مسلم # 998
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp