كِتَاب الصَّلَاةِ نماز کے احکام و مسائل

حدثنا هارون بن عبد الله ، حدثنا عبد الله بن يزيد المقرئ ، حدثنا سعيد يعني ابن ابي ايوب ، حدثنا كعب بن علقمة ، عن بلال بن عبد الله بن عمر ، عن ابيه ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " لا تمنعوا النساء حظوظهن من المساجد، إذا استاذنوكم، فقال بلال: والله لنمنعهن، فقال له عبد الله: اقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم، وتقول انت: لنمنعهن ".

‏‏‏‏ سیدنا بلال بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے اپنے والد کی زبانی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ حکم بیان کیا: بشرط حصول اجازت تم لوگ اپنی خواتین کو مسجد میں ثواب حاصل کرنے کے لیے جانے کی اجازت دو۔ جس پر میں نے کہا: واللہ! ہم تو انہیں منع کریں گے۔ جس پر والد محترم نے فرمایا: ہم تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم بیان کرتے ہیں اور تم اس کی مخالفت کرتے ہو۔

صحيح مسلم # 995
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp