كِتَاب الصَّلَاةِ نماز کے احکام و مسائل

حدثنا إبراهيم بن دينار ، ومحمد بن حرب الواسطي ، قالا: حدثنا عمرو بن الهيثم ابو قطن ، حدثنا شعبة ، عن قتادة ، عن خلاس ، عن ابي رافع ، عن ابي هريرة ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " لو تعلمون او يعلمون ما في الصف المقدم، لكانت قرعة "، وقال ابن حرب: " الصف الاول، ما كانت إلا قرعة ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تم لوگ پہلی صف کی فضیلت جانتے تو اس میں شرکت کے لیے قرعہ اندازی کرتے۔ ابن حرب نے کچھ الفاظ کے اختلاف کے ساتھ یہی معنی بیان کیا ہے۔

صحيح مسلم # 984
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp