حدثنا عبد الله بن عبد الرحمن الدارمي ، حدثنا محمد بن عبد الله الرقاشي ، حدثنا بشر بن منصور ، عن الجريري ، عن ابي نضرة ، عن ابي سعيد الخدري ، قال: راى رسول الله صلى الله عليه وسلم، قوما في مؤخر المسجد، فذكر مثله.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کچھ لوگوں کو کہ وہ مسجد کے کنارے میں بیٹھے ہوئے تھے پھر مذکورہ حدیث کے مثل بیان کی۔