كِتَاب الصَّلَاةِ نماز کے احکام و مسائل

حدثنا عمرو الناقد ، وزهير بن حرب ، قالا: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم ، عن يونس ، عن محمد بن زياد ، عن ابي هريرة ، قال: قال رسول الله: " ما يامن الذي يرفع راسه في صلاته قبل الإمام، ان يحول الله صورته في صورة حمار؟ "،

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کوئی امام سے پہلے سجدہ سے اپنا سر اٹھاتا ہے اسے ڈرنا چاہیئے کہ پروردگار عالم اس کی صورت پلٹ کر گدھے کی مانند کر دے گا۔

صحيح مسلم # 964
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp