حدثنا خلف بن هشام ، وابو الربيع الزهراني ، وقتيبة بن سعيد كلهم، عن حماد ، قال خلف: حدثنا حماد بن زيد، عن محمد بن زياد ، حدثنا ابو هريرة ، قال: قال محمد صلى الله عليه وسلم " اما يخشى الذي يرفع راسه قبل الإمام، ان يحول الله راسه، راس حمار؟ ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رحمت دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد بیان کیا کہ ”امام سے پہلے سجدہ سے جو کوئی سر اٹھاتا ہے تو اللہ تعالیٰ بلاشک اس کا سر گدھے کے سر کی طرح کر دے گا۔“