كِتَاب الصَّلَاةِ نماز کے احکام و مسائل

حدثنا محمد بن رافع ، والحلواني ، قالا: حدثنا عبد الرزاق ، عن ابن جريج ، حدثني ابن شهاب ، عن إسماعيل بن محمد بن سعد ، عن حمزة بن المغيرة ، نحو حديث عباد، قال المغيرة : فاردت تاخير عبد الرحمن، فقال النبي صلى الله عليه وسلم: دعه.

‏‏‏‏ حمزہ بن مغیرہ نے بھی عباد کی مانند حدیث بیان کی۔ سیدنا مغیرہ رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ میں سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ کو پیچھے ہٹانا چاہا لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: انہیں نماز پڑھانے دو۔

صحيح مسلم # 953
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp