كِتَاب الصَّلَاةِ نماز کے احکام و مسائل

حدثنا محمد بن بكار ، حدثنا إسماعيل بن زكرياء ، عن الاعمش ، وعن مسعر ، وعن مالك ابن مغول ، عن الحكم ، بهذا الإسناد مثله، غير انه، قال: وبارك على محمد، ولم يقل: اللهم.

‏‏‏‏ ایک اور سند سے بھی یہ حدیث مروی ہے لیکن اس میں «وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ» کے الفاظ ہیں «اللَّهُمَّ» کا لفظ نہیں ہے۔

صحيح مسلم # 910
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp