حدثنا عبد بن حميد ، حدثنا حسين الجعفي ، عن زائدة ، عن منصور ، بهذا الإسناد مثل حديثهما، وذكر في الحديث، ثم ليتخير بعد من المسالة، ما شاء او ما احب،
منصور سے اسی سند کے ساتھ ان دونوں کی حدیث کی طرح مروی ہے اور اس روایت میں ذکر ہے ”پھر اس کے بعد جو اس کا جی چاہے دعا کرے۔“