حدثني محمد بن رافع ، حدثنا حجين ، حدثنا الليث ، عن عقيل ، عن ابن شهاب ، اخبرني ابو بكر بن عبد الرحمن بن الحارث ، انه سمع ابا هريرة ، يقول: " كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا قام إلى الصلاة، يكبر حين يقوم "، بمثل حديث ابن جريج، ولم يذكر قول ابي هريرة: إني اشبهكم صلاة برسول الله صلى الله عليه وسلم،
ابن جریج کی روایت کی مانند سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو ہر قیام کے وقت اللہ اکبر کہتے تھے۔ اس روایت میں سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے یہ نہیں کہا کہ دوسروں کی بہ نسبت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرح نماز پڑھتا ہوں۔