وحدثني عبيد الله بن عمر القواريري ، حدثنا عبد الوارث بن سعيد ، وعبد الوهاب بن عبد المجيد ، قالا: حدثنا ايوب ، عن ابي قلابة ، عن انس ، قال: " امر بلال، ان يشفع الاذان، ويوتر الإقامة ".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کو حکم دیا گیا کہ وہ دو دو مرتبہ اذان کے کلمات ادا کریں اور اقامت کے الفاظ ایک ایک مرتبہ کہا کریں۔