كِتَاب الصَّلَاةِ نماز کے احکام و مسائل

حدثنا محمد بن عبد الله بن نمير ، حدثنا ابي ، حدثنا سفيان . ح قال: وحدثنا محمد بن المثنى ، حدثنا عبد الرحمن ، عن سفيان ، جميعا بهذا الإسناد، وفي حديث ابن نمير، قال: دخلت على رسول الله صلى الله عليه وسلم.

‏‏‏‏ مذکورہ بالا روایت ان اسناد سے بھی مروی ہے۔ لیکن نمیر کی حدیث میں یہ الفاظ ہیں کہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوا۔

صحيح مسلم # 1157
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp