حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، وعمرو الناقد ، وزهير بن حرب جميعا، عن ابن عيينة ، قال زهير: حدثنا سفيان، عن ابي الزناد ، عن الاعرج ، عن ابي هريرة ، " ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: لا يصلي احدكم في الثوب الواحد، ليس على عاتقيه منه شيء ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی ایک کپڑے میں اس طرح نماز نہ پڑھے کہ اس کے کاندھے پر کچھ نہ ہو۔“