كِتَاب الصَّلَاةِ نماز کے احکام و مسائل

وحدثني عمرو بن علي ، حدثنا محمد بن جعفر ، حدثنا شعبة ، عن ابي بكر بن حفص ، عن عروة بن الزبير ، قال: قالت عائشة ، " ما يقطع الصلاة؟ قال: فقلنا: المراة، والحمار، فقالت إن المراة لدابة سوء، لقد رايتني بين يدي رسول الله صلى الله عليه وسلم، معترضة كاعتراض الجنازة، وهو يصلي ".

‏‏‏‏ عروہ بن زبیر سے روایت ہے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ نماز کن چیزوں کے سامنے جانے سے ٹوٹ جاتی ہے۔ ہم نے کہا: عورت اور گدھے کے سامنے جانے سے۔ کہا کہ عورت بھی ایک برا جانور ہے۔ میں خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے جنازہ کی طرح آڑی پڑی رہتی تھی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھا کرتے۔

صحيح مسلم # 1142
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp