كِتَاب الصَّلَاةِ نماز کے احکام و مسائل

حدثناه محمد بن المثنى ، حدثنا مكي ، قال يزيد اخبرنا، قال: " كان سلمة ، يتحرى الصلاة عند الاسطوانة التي عند المصحف، فقلت له يا ابا مسلم، اراك تتحرى الصلاة عند هذه الاسطوانة، قال: رايت النبي صلى الله عليه وسلم، يتحرى الصلاة عندها ".

‏‏‏‏ یزید سے روایت ہے کہ سیدنا سلمہ رضی اللہ عنہ ڈھونڈ کر اس ستون کے پاس نماز پڑھتے تھے جو مصحف کے نزدیک ہے۔ میں نے ان سے کہا کہ اے ابومسلم! میں دیکھتا ہوں کہ جس طرح ہو سکتا ہے آپ اسی ستون کے پاس نماز پڑھتے ہیں۔ انہوں نے (جواب میں) کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ڈھونڈ کر اس ستون کے پاس نماز پڑھتے تھے۔

صحيح مسلم # 1136
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp