كِتَاب الصَّلَاةِ نماز کے احکام و مسائل

حدثني هارون بن عبد الله ، ومحمد بن رافع ، قالا: حدثنا محمد بن إسماعيل ابن ابي فديك ، عن الضحاك بن عثمان ، عن صدقة بن يسار ، عن عبد الله بن عمر : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: " إذا كان احدكم يصلي، فلا يدع احدا يمر بين يديه، فإن ابى فليقاتله، فإن معه القرين "،

‏‏‏‏ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی تم میں سے نماز پڑھتا ہو تو کسی کو اپنے سامنے جانے نہ دے۔ اگر وہ نہ مانے تو اس سے لڑے کیونکہ اس کے ساتھ شیطان ہے۔ (یعنی جس کو اللہ قرآن «نُقِّضُ لَهٗ» کی آیت میں قرین فرماتا ہے)۔

صحيح مسلم # 1130
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp